تلاش کریں menuاہم الفاظ کے ذریعے موضوعات ڈھونڈیں Access (8)Anonymity (4)Arab Spring (5)Art (4)Article 19 (3)Atheism (1)Blasphemy (8)Blogger (2)Brazil (1)Burma (1)Celebrity (1)Censorship (4)China (2)Christianity (2)Civility (11)Copyright (2)Corruption (1)Defamation (10)Democracy (7)Denialism (1)Discrimination (3)Education (9)Egypt (3)Europe (1)Facebook (1)Freedom (12)Gaza conflict (1)Genocide (1)Germany (2)Google (2)Governance (4)Hate speech (7)Hinduism (1)History (8)Homosexuality (2)Hunger strike (1)India (7)Internet (10)Internet companies (1)Islam (9)Israel (1)Journalism (10)Knowledge (9)Language (4)Latin America (1)Law (16)Liberalism (3)Literature (3)Media (18)Middle East (9)Minorities (4)Money (3)Morality (1)Multiculturalism (6)National security (9)Net neutrality (3)Nudity (1)Open source (1)Pakistan (3)Palestine (1)Politics (16)Pornography (2)Power (16)Privacy (7)Protest (7)Public Morality (4)Radio (1)Regulation (2)Religion (12)Reputation (5)Right to information (16)Satire (2)Saudi Arabia (2)Social media (5)Sport (1)Technology (5)Terrorism (2)Turkey (5)Twitter (2)United Kingdom (4)United States (5)Violence (11)Whistleblowing (1)Wikileaks (1)Wikipedia (1) کیا کسی قاتل کو بھلائے دیئے جانے کا حق ہے؟ ٢٠٠٨ میں دو سزا یافتہ قاتلوں نے جرمن قانون کے مطابق وکی پیڈیا اور دوسری میڈیا کمپنیوں سے اپنا نام ان کی لسٹ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا. کیا کسی فرد کا بھلائے دیئے جانے کا حق عوام کے معلومات کے حق سے زیادہ ہے؟ فیسبک کا حد سے زیادہ پر جوش چہروں کو ٹیگ کرنا کیا فیسبک کو آٹو میٹک طور پر یہ بتانا چاہئے کے تصویر میں کون موجود ہے؟ سباسچین ہمپفر پوچھتے ہیں کہ کیا فیسبک کا فوٹو ٹیگنگ سافٹ ویئر صارفین کے حق رازداری کی خلاف ورزی کرتا ہے. کیا گوگل کا الگورتھم کسی سیاستدان کی بیوی کو بدنام کر سکتا ہے؟ سابقہ جرمن صدر کی اہلیہ ‘بیٹنہ ولف’ کا نام اگر گوگل میں ٹائپ کیا جاۓ تو آٹو کمپلیٹ آپشن اس کے آگے ‘ایسکورٹ (طوائف)’ لگا دیتا ہے. کیا الگورتھم کی طرف سے یہ اضافہ بدنامی کا ایک طریقہ ہے؟ سباسچین ہمپفر اس کیس پر روشنی ڈالتے ہیں. چین میں یاہو، آزادی اظہار راۓ اور حق گمشدگی سال ٢٠٠ میں یاہو کی دی ہوئی نجی معلومات استمعال کرتے ہوئے چینی حکام نے وانگ زیاؤننگ کو دس سال کے لئے جیل بھیج دیا. جڈتھ بروہن اخلاقی توقعات اور قوانین ے درمیان تضاد پر روشنی ڈال رہی ہیں. ترکی میں یو ٹیوب فنڈا اسٹک اور ارم کوک لکھتے ہیں کہ ترکی کی جدید جمہوریت کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک اور ترکشنس’ کے حوالے سے توہین آمیز وڈیوز موجود ہونے کی بنیاد پر ترکی میں یو ٹیوب پر تین سال کے لئے پابندی لگا دی گئی.
کیا کسی قاتل کو بھلائے دیئے جانے کا حق ہے؟ ٢٠٠٨ میں دو سزا یافتہ قاتلوں نے جرمن قانون کے مطابق وکی پیڈیا اور دوسری میڈیا کمپنیوں سے اپنا نام ان کی لسٹ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا. کیا کسی فرد کا بھلائے دیئے جانے کا حق عوام کے معلومات کے حق سے زیادہ ہے؟
فیسبک کا حد سے زیادہ پر جوش چہروں کو ٹیگ کرنا کیا فیسبک کو آٹو میٹک طور پر یہ بتانا چاہئے کے تصویر میں کون موجود ہے؟ سباسچین ہمپفر پوچھتے ہیں کہ کیا فیسبک کا فوٹو ٹیگنگ سافٹ ویئر صارفین کے حق رازداری کی خلاف ورزی کرتا ہے.
کیا گوگل کا الگورتھم کسی سیاستدان کی بیوی کو بدنام کر سکتا ہے؟ سابقہ جرمن صدر کی اہلیہ ‘بیٹنہ ولف’ کا نام اگر گوگل میں ٹائپ کیا جاۓ تو آٹو کمپلیٹ آپشن اس کے آگے ‘ایسکورٹ (طوائف)’ لگا دیتا ہے. کیا الگورتھم کی طرف سے یہ اضافہ بدنامی کا ایک طریقہ ہے؟ سباسچین ہمپفر اس کیس پر روشنی ڈالتے ہیں.
چین میں یاہو، آزادی اظہار راۓ اور حق گمشدگی سال ٢٠٠ میں یاہو کی دی ہوئی نجی معلومات استمعال کرتے ہوئے چینی حکام نے وانگ زیاؤننگ کو دس سال کے لئے جیل بھیج دیا. جڈتھ بروہن اخلاقی توقعات اور قوانین ے درمیان تضاد پر روشنی ڈال رہی ہیں.
ترکی میں یو ٹیوب فنڈا اسٹک اور ارم کوک لکھتے ہیں کہ ترکی کی جدید جمہوریت کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک اور ترکشنس’ کے حوالے سے توہین آمیز وڈیوز موجود ہونے کی بنیاد پر ترکی میں یو ٹیوب پر تین سال کے لئے پابندی لگا دی گئی.