الگ کئيے گئے 'Right to information' کے حساب سے جس ميں 277 مضامين شامل ہيں

Bettina Wulff

کیا گوگل کا الگورتھم کسی سیاستدان کی بیوی کو بدنام کر سکتا ہے؟

سابقہ جرمن صدر کی اہلیہ ‘بیٹنہ ولف’ کا نام اگر گوگل میں ٹائپ کیا جاۓ تو آٹو کمپلیٹ آپشن اس کے آگے ‘ایسکورٹ (طوائف)’ لگا دیتا ہے. کیا الگورتھم کی طرف سے یہ اضافہ بدنامی کا ایک طریقہ ہے؟ سباسچین ہمپفر اس کیس پر روشنی ڈالتے ہیں.

ہندوستان میں نصابی کتابوں کا کارٹون افیئر

مئی ٢٠١٢ میں ہندوستان کی پارلیمنٹ نے سکولوں کی نصابی کتابوں کی ایک ایسی کھیپ کو ہٹا لیا جن میں ایک ایسا سیاسی کارٹون موجود تھا جس کو کئی ایم پیوں نے بے عزتی کا باعث سمجھا. انٹون دے بیٹس اس بارے میں بات کرتے ہیں کے کیا عزت، حقوق اور عام اخلاقیات کو تعلیمی سلسلے میں آزادی اظہار راۓ پر فوقیت حاصل ہونی چاہیئے؟