الگ کئيے گئے 'Religion' کے حساب سے جس ميں 193 مضامين شامل ہيں

Libya US consulate

کیا ‘مسلمانوں کی معصومیت’ نے یو ٹیوب کی معصومیت کو ختم کر دیا ہے؟

یو ٹیوب جیسے انٹرنیٹ پلیٹفارموں کا آپ کے ملک، آپ کی زبان اور دنیا بھر میں آزادی اظہار کے ایجنڈا کا تعین کرنے میں کیا کردار ہونا چاہیئے؟ اس بحث میں ہمارا ساتھ دیجئیے. ہمارے آن لائن ایڈیٹر برائن پیلوٹ مکالمے کو شروع کرتے ہیں.

ترکی کے میڈیا میں نفرت آمیز تقریر کا مقابلہ کرنا

ہرانٹ ڈنک فاونڈیشن ٢٠٠٩ سے نفرت آمیز گفتگو پر میڈیا واچ پروگرام چلا رہی ہے جس کا مقصد ترکی کے پریس میں تفریقی اور نسلی تعصب زدہ مواد کا مقابلہ کرنا ہے. پراجکٹ کے کوآرڈینیٹر میلیسا اکان اور نوران اگان ہمیں اس سرگرمی سے آگاہ کر رہے ہیں.

John Lennon Olympics

ترکی کے خیالات و تخلیقی کاوشات کو کس طرح اولمپکس کے دوران سنسر کیا گیا

ترکی کے ایک قومی ٹی وی چینل نے ٢٠١٢ لندن اولمپکس کی حتمی تقریب کے دروان جان لینن کا گانا ‘امیجن’ سنسر کر دیا. آزادی اظہار راۓ پراجکٹ کی ٹیم ممبر فنڈا اسٹک ترکی کی اپنے شہریوں کے ایک بغیر مذہب کی دنیا کے بارے میں خیالات روکنے کے سلسلے میں اقدامات کے اوپر روشنی ڈالتی ہیں.

ہندوستان کی کارٹون پورن (فحش) سٹار

ہندوستانی حکام کے آن لائن کامک سٹرپ میں پیش ہونے والی ایک گھریلو بیوی سویتا بھابھی پر، جو کے جنسی تعلقات کے لئے بہت جوش و خروش رکھتی ہے، پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو پریس میں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا. مریم اومیدی اس فیصلے پر اپنے خیالات سے ہمیں آگاہ کرتی ہیں.