الگ کئيے گئے 'Public Morality' کے حساب سے جس ميں 96 مضامين شامل ہيں

Bettina Wulff

کیا گوگل کا الگورتھم کسی سیاستدان کی بیوی کو بدنام کر سکتا ہے؟

سابقہ جرمن صدر کی اہلیہ ‘بیٹنہ ولف’ کا نام اگر گوگل میں ٹائپ کیا جاۓ تو آٹو کمپلیٹ آپشن اس کے آگے ‘ایسکورٹ (طوائف)’ لگا دیتا ہے. کیا الگورتھم کی طرف سے یہ اضافہ بدنامی کا ایک طریقہ ہے؟ سباسچین ہمپفر اس کیس پر روشنی ڈالتے ہیں.