الگ کئيے گئے 'Protest' کے حساب سے جس ميں 115 مضامين شامل ہيں

Libya US consulate

کیا ‘مسلمانوں کی معصومیت’ نے یو ٹیوب کی معصومیت کو ختم کر دیا ہے؟

یو ٹیوب جیسے انٹرنیٹ پلیٹفارموں کا آپ کے ملک، آپ کی زبان اور دنیا بھر میں آزادی اظہار کے ایجنڈا کا تعین کرنے میں کیا کردار ہونا چاہیئے؟ اس بحث میں ہمارا ساتھ دیجئیے. ہمارے آن لائن ایڈیٹر برائن پیلوٹ مکالمے کو شروع کرتے ہیں.

ترکی کے میڈیا میں نفرت آمیز تقریر کا مقابلہ کرنا

ہرانٹ ڈنک فاونڈیشن ٢٠٠٩ سے نفرت آمیز گفتگو پر میڈیا واچ پروگرام چلا رہی ہے جس کا مقصد ترکی کے پریس میں تفریقی اور نسلی تعصب زدہ مواد کا مقابلہ کرنا ہے. پراجکٹ کے کوآرڈینیٹر میلیسا اکان اور نوران اگان ہمیں اس سرگرمی سے آگاہ کر رہے ہیں.

آزادی اظہار راۓ کے طور پہ بھوک ہڑتال

پچھلے سال ٧٤ سالہ ہندوستانی کارکن اننا ہزارے نے حکومت سے کرپشن ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکار پر دباؤ ڈالنے کے لئے ‘تا موت بھوک ہڑتال’ کا اعلان کر دیا. کیا بھوک ہڑتال کو آزادی اظہار کے ایک جائز طریقے کے طور پر تحفظ ملنا چاہیے؟ ماناؤ بھوشن اور کیٹی اینگل ہارٹ اس معاملے میں ہمیں اپنے متضاد خیالات سے آگاہ کرتے ہیں.