الگ کئيے گئے 'Knowledge' کے حساب سے جس ميں 162 مضامين شامل ہيں

ہندوستان میں نصابی کتابوں کا کارٹون افیئر

مئی ٢٠١٢ میں ہندوستان کی پارلیمنٹ نے سکولوں کی نصابی کتابوں کی ایک ایسی کھیپ کو ہٹا لیا جن میں ایک ایسا سیاسی کارٹون موجود تھا جس کو کئی ایم پیوں نے بے عزتی کا باعث سمجھا. انٹون دے بیٹس اس بارے میں بات کرتے ہیں کے کیا عزت، حقوق اور عام اخلاقیات کو تعلیمی سلسلے میں آزادی اظہار راۓ پر فوقیت حاصل ہونی چاہیئے؟