تلاش کریں menuاہم الفاظ کے ذریعے موضوعات ڈھونڈیں Access (8)Anonymity (4)Arab Spring (5)Art (4)Article 19 (3)Atheism (1)Blasphemy (8)Blogger (2)Brazil (1)Burma (1)Celebrity (1)Censorship (4)China (2)Christianity (2)Civility (11)Copyright (2)Corruption (1)Defamation (10)Democracy (7)Denialism (1)Discrimination (3)Education (9)Egypt (3)Europe (1)Facebook (1)Freedom (12)Gaza conflict (1)Genocide (1)Germany (2)Google (2)Governance (4)Hate speech (7)Hinduism (1)History (8)Homosexuality (2)Hunger strike (1)India (7)Internet (10)Internet companies (1)Islam (9)Israel (1)Journalism (10)Knowledge (9)Language (4)Latin America (1)Law (16)Liberalism (3)Literature (3)Media (18)Middle East (9)Minorities (4)Money (3)Morality (1)Multiculturalism (6)National security (9)Net neutrality (3)Nudity (1)Open source (1)Pakistan (3)Palestine (1)Politics (16)Pornography (2)Power (16)Privacy (7)Protest (7)Public Morality (4)Radio (1)Regulation (2)Religion (12)Reputation (5)Right to information (16)Satire (2)Saudi Arabia (2)Social media (5)Sport (1)Technology (5)Terrorism (2)Turkey (5)Twitter (2)United Kingdom (4)United States (5)Violence (11)Whistleblowing (1)Wikileaks (1)Wikipedia (1) غزہ کے بارے میں لا علمی : مغربی میڈیا اور عرب اسرائیلی تنازعہ جان لائیڈ کا غزہ میں مغربی صحافتی تاریخ اور اس میں موجود خامیوں کا تجر بہ اور اسے بہتر بنانے کے لیے واحد حل کا مشورہ۔ آزادی پر عمل برما کی جمہوریت کی حامی رہنما آنگ سان سو کی آزادیِ اظہارِ راۓ کی اہمیت پر اصرار کرتی ہیں لیکن بدھ مت کے "صحیح اظہارِ راۓ” کے نظریہ پر بھی زور دیتی ہیں. کیا کسی قاتل کو بھلائے دیئے جانے کا حق ہے؟ ٢٠٠٨ میں دو سزا یافتہ قاتلوں نے جرمن قانون کے مطابق وکی پیڈیا اور دوسری میڈیا کمپنیوں سے اپنا نام ان کی لسٹ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا. کیا کسی فرد کا بھلائے دیئے جانے کا حق عوام کے معلومات کے حق سے زیادہ ہے؟ مصر کے عرصہ دراز سے گم ہوئے ادب کی تلاش تاریخدان خالد فہمی بتاتے ہیں کہ کس طرح مصر کی تاریخی کتابیں زیادہ تر مغرب کے کتب خانوں میں پائی جاتی ہیں نہ کہ مصر کے کتب خانوں میں – اور کس طرح مشرق وسطی کی ایک علمی تاریخ پر حال میں مصر میں پابندی لگا دیا گیا. ترکی میں یو ٹیوب فنڈا اسٹک اور ارم کوک لکھتے ہیں کہ ترکی کی جدید جمہوریت کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک اور ترکشنس’ کے حوالے سے توہین آمیز وڈیوز موجود ہونے کی بنیاد پر ترکی میں یو ٹیوب پر تین سال کے لئے پابندی لگا دی گئی. ایک قومی ہیرو کی نجی زندگی ارم کوک اور فنڈا اسٹک ایک ایسی ڈاکومنٹری کے بارے میں لکھتے ہیں جس میں ترکش جمہوریت کے بانی کمال اتاترک کو ایک ‘بدمعاش شرابی’ کے طور پر دکھایا گیا اور جس کو ترکی کے اقدار پر ایک حملے کے طور پر لیا گیا. ترکی میں ممانعت نا پختگی کو کس طرح مزید رائج کرتی ہے سبانکی یونیورسٹی کی پروفیسر آآئیسے کادیوگلو ترکی میں پرورش پانے کے تجربے کا ذکر کرتی ہیں جہاں قانونی ممانعت نے شہریوں کو ناپختگی کا شکار کر دیا ہے ہندوستان کی کارٹون پورن (فحش) سٹار ہندوستانی حکام کے آن لائن کامک سٹرپ میں پیش ہونے والی ایک گھریلو بیوی سویتا بھابھی پر، جو کے جنسی تعلقات کے لئے بہت جوش و خروش رکھتی ہے، پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو پریس میں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا. مریم اومیدی اس فیصلے پر اپنے خیالات سے ہمیں آگاہ کرتی ہیں.
غزہ کے بارے میں لا علمی : مغربی میڈیا اور عرب اسرائیلی تنازعہ جان لائیڈ کا غزہ میں مغربی صحافتی تاریخ اور اس میں موجود خامیوں کا تجر بہ اور اسے بہتر بنانے کے لیے واحد حل کا مشورہ۔
آزادی پر عمل برما کی جمہوریت کی حامی رہنما آنگ سان سو کی آزادیِ اظہارِ راۓ کی اہمیت پر اصرار کرتی ہیں لیکن بدھ مت کے "صحیح اظہارِ راۓ” کے نظریہ پر بھی زور دیتی ہیں.
کیا کسی قاتل کو بھلائے دیئے جانے کا حق ہے؟ ٢٠٠٨ میں دو سزا یافتہ قاتلوں نے جرمن قانون کے مطابق وکی پیڈیا اور دوسری میڈیا کمپنیوں سے اپنا نام ان کی لسٹ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا. کیا کسی فرد کا بھلائے دیئے جانے کا حق عوام کے معلومات کے حق سے زیادہ ہے؟
مصر کے عرصہ دراز سے گم ہوئے ادب کی تلاش تاریخدان خالد فہمی بتاتے ہیں کہ کس طرح مصر کی تاریخی کتابیں زیادہ تر مغرب کے کتب خانوں میں پائی جاتی ہیں نہ کہ مصر کے کتب خانوں میں – اور کس طرح مشرق وسطی کی ایک علمی تاریخ پر حال میں مصر میں پابندی لگا دیا گیا.
ترکی میں یو ٹیوب فنڈا اسٹک اور ارم کوک لکھتے ہیں کہ ترکی کی جدید جمہوریت کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک اور ترکشنس’ کے حوالے سے توہین آمیز وڈیوز موجود ہونے کی بنیاد پر ترکی میں یو ٹیوب پر تین سال کے لئے پابندی لگا دی گئی.
ایک قومی ہیرو کی نجی زندگی ارم کوک اور فنڈا اسٹک ایک ایسی ڈاکومنٹری کے بارے میں لکھتے ہیں جس میں ترکش جمہوریت کے بانی کمال اتاترک کو ایک ‘بدمعاش شرابی’ کے طور پر دکھایا گیا اور جس کو ترکی کے اقدار پر ایک حملے کے طور پر لیا گیا.
ترکی میں ممانعت نا پختگی کو کس طرح مزید رائج کرتی ہے سبانکی یونیورسٹی کی پروفیسر آآئیسے کادیوگلو ترکی میں پرورش پانے کے تجربے کا ذکر کرتی ہیں جہاں قانونی ممانعت نے شہریوں کو ناپختگی کا شکار کر دیا ہے
ہندوستان کی کارٹون پورن (فحش) سٹار ہندوستانی حکام کے آن لائن کامک سٹرپ میں پیش ہونے والی ایک گھریلو بیوی سویتا بھابھی پر، جو کے جنسی تعلقات کے لئے بہت جوش و خروش رکھتی ہے، پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو پریس میں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا. مریم اومیدی اس فیصلے پر اپنے خیالات سے ہمیں آگاہ کرتی ہیں.