الگ کئيے گئے 'Democracy' کے حساب سے جس ميں 124 مضامين شامل ہيں

آزادی اظہار راۓ کے طور پہ بھوک ہڑتال

پچھلے سال ٧٤ سالہ ہندوستانی کارکن اننا ہزارے نے حکومت سے کرپشن ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکار پر دباؤ ڈالنے کے لئے ‘تا موت بھوک ہڑتال’ کا اعلان کر دیا. کیا بھوک ہڑتال کو آزادی اظہار کے ایک جائز طریقے کے طور پر تحفظ ملنا چاہیے؟ ماناؤ بھوشن اور کیٹی اینگل ہارٹ اس معاملے میں ہمیں اپنے متضاد خیالات سے آگاہ کرتے ہیں.