الگ کئيے گئے 'Corruption' کے حساب سے جس ميں 11 مضامين شامل ہيں

آزادی اظہار راۓ کے طور پہ بھوک ہڑتال

پچھلے سال ٧٤ سالہ ہندوستانی کارکن اننا ہزارے نے حکومت سے کرپشن ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکار پر دباؤ ڈالنے کے لئے ‘تا موت بھوک ہڑتال’ کا اعلان کر دیا. کیا بھوک ہڑتال کو آزادی اظہار کے ایک جائز طریقے کے طور پر تحفظ ملنا چاہیے؟ ماناؤ بھوشن اور کیٹی اینگل ہارٹ اس معاملے میں ہمیں اپنے متضاد خیالات سے آگاہ کرتے ہیں.