الگ کئيے گئے 'Censorship' کے حساب سے جس ميں 215 مضامين شامل ہيں

John Lennon Olympics

ترکی کے خیالات و تخلیقی کاوشات کو کس طرح اولمپکس کے دوران سنسر کیا گیا

ترکی کے ایک قومی ٹی وی چینل نے ٢٠١٢ لندن اولمپکس کی حتمی تقریب کے دروان جان لینن کا گانا ‘امیجن’ سنسر کر دیا. آزادی اظہار راۓ پراجکٹ کی ٹیم ممبر فنڈا اسٹک ترکی کی اپنے شہریوں کے ایک بغیر مذہب کی دنیا کے بارے میں خیالات روکنے کے سلسلے میں اقدامات کے اوپر روشنی ڈالتی ہیں.