08رازداری
ہمیں ایسی بنیادوں جیسا کہ قومی تحفظ کے جواز کی وجہ سے معلومات کی آزادی پر لگنے والی پابندیوں کو للکارنے کے لیے مجاز ہونا چاہیے۔
آزادی اظہار راۓ آکسفرڈ یونیورسٹی کا ایک تحقیقی پراجکٹ ہے جو کہ سینٹ اینٹونی کالج کے ڈیرنڈورف پروگرام براۓ مطالعہ آزادی کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے