01لازمہ حیات ہم ۔۔تمام نوعِ انسانی۔۔۔ کواپنے اظہاراور سرحدوں کی قید کے بغیرمعلومات اور تخیلات کی تلاش، وصولی اور دوسروں کو اس سے بہرہ مند کرنے کے آسانی سے قابل ہونا چاہیے اس اصول سے متعلق مزيد مواد ديکھيں