الگ کئيے گئے، مصنف 'OMIDI Maryam' کے حساب سے جس ميں 18 مضامين شامل ہيں

ہندوستان کی کارٹون پورن (فحش) سٹار

ہندوستانی حکام کے آن لائن کامک سٹرپ میں پیش ہونے والی ایک گھریلو بیوی سویتا بھابھی پر، جو کے جنسی تعلقات کے لئے بہت جوش و خروش رکھتی ہے، پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو پریس میں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا. مریم اومیدی اس فیصلے پر اپنے خیالات سے ہمیں آگاہ کرتی ہیں.

کيا کسی اضافہ کی ضرورت ہے؟

کيا کوئی ايسی مہم چيز ہے جس سے ہم نے نہيں نمٹا؟ کوئی گيارہواں اصول؟ کوئي کيس اسٹڈی؟ دوسروں کا کيا ہوا تبصرا پڑہيے اور اپنا بھی شامل کيجيے۔ يا پھر اپنی زبان ميں اس گفتگو اور بحث کا آغاز کيجيے۔

إشترأک