الگ کئيے گئے، مصنف 'ENGELHART Katie' کے حساب سے جس ميں 8 مضامين شامل ہيں

آزادی اظہار راۓ کے طور پہ بھوک ہڑتال

پچھلے سال ٧٤ سالہ ہندوستانی کارکن اننا ہزارے نے حکومت سے کرپشن ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکار پر دباؤ ڈالنے کے لئے ‘تا موت بھوک ہڑتال’ کا اعلان کر دیا. کیا بھوک ہڑتال کو آزادی اظہار کے ایک جائز طریقے کے طور پر تحفظ ملنا چاہیے؟ ماناؤ بھوشن اور کیٹی اینگل ہارٹ اس معاملے میں ہمیں اپنے متضاد خیالات سے آگاہ کرتے ہیں.

کيا کسی اضافہ کی ضرورت ہے؟

کيا کوئی ايسی مہم چيز ہے جس سے ہم نے نہيں نمٹا؟ کوئی گيارہواں اصول؟ کوئي کيس اسٹڈی؟ دوسروں کا کيا ہوا تبصرا پڑہيے اور اپنا بھی شامل کيجيے۔ يا پھر اپنی زبان ميں اس گفتگو اور بحث کا آغاز کيجيے۔

إشترأک