ہندوستان کی کارٹون پورن (فحش) سٹار

ہندوستانی حکام کے آن لائن کامک سٹرپ میں پیش ہونے والی ایک گھریلو بیوی سویتا بھابھی پر، جو کے جنسی تعلقات کے لئے بہت جوش و خروش رکھتی ہے، پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو پریس میں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا. مریم اومیدی اس فیصلے پر اپنے خیالات سے ہمیں آگاہ کرتی ہیں.

کیس

٢٠٠٩میں ہندستانی حکام نے کامک سٹرپ سویتا بھابھی، جو کے جنسی تعلقات کے لئے بہت جوش و خروش رکھتی ہے، پر پابندی عائد کر دی. اس کامک سٹرپ  کو، جو سویتا پٹیل کی حرکات پر ایک مضحکہ خیز نظر ڈالتا تھا، پڑھنے والوں کی تعداد فی مہینہ ٦ کروڑ افراد سے تجاوز کر چکی تھی لیکن اس پر ہندوستان کے اینٹی-فحش مواد کے قوانین کے تحت پابندی عائد کر دی گئی.

اس پابندی پر شدید تنقید کی گئی، اور کئی اخباروں میں شے سرخیاں لگائیں گئیں مثلا ‘سویتا کو مرنے سے بچاؤ’. کارٹون کے خالقوں میں سے ایک پونیت اگروال نے کہا کہ ‘سویتا کو بنانے کی ایک وجہ یہ تھی کہ اس چیز کو سامنا لایا جاۓ کہ ہندوستانی عورتوں کی بھی جنسی شھوات ہوتی ہیں. ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جدھر جنسی ضروریات کو ابھی بھی دبایا جاتا ہے اور میرا یہ خیال ہے کے اس کو بدلنے کے لئے ہندوستان کی عورتوں کو سب سے پہلے سامنے آنا پڑے گا’.

مصنف کی راۓ

حالانکہ اس کامک سٹرپ میں کچھ ہلکے لیول کے فحش خاکے ضرور تھے، سویتا بھابھی کا سب سے اہم مقصد لوگوں کو جنسی طور پر لوگوں کی اتیجیت کرنا نہیں بلکے جدید دور کے ہندوستان پر تبصرہ کرنا اور سب سے اہم یہ کہ معاشرے کے کچھ حصّوں کی عورتوں میں جنسی عملیات اور روےیوں کی تبدیلی کے بارے میں بتانا تھا. اس وجہ سے یہ دوسرے فحش مواد سے بلکل مختلف تھا. اور کیوں کے یہ ایک کارٹون تھا اس لئے ہم آسانی سے یہ کہ سکتے ہیں کہ اس کو بنانے میں کسی عورت کو نقصان نہیں پہنچایا گیا اور نا اس کا نقصان ہوا. لیکن میں اس ترک کا اطلاق ہر قسم کے فحش مواد پر نہیں کروں گی.

- مریم اومیدی

مزید پڑھئے:


تبصرے (1)

گوگل کے ترجمے آٹومیٹک مشین ترجمے فراہم نہیں کرتے. ان سے آپ کو کہنے والے کی بات کا لب لباب تو پتا لگ سکتا ہے لیکن یہ آپ کو بات کا بلکل درست ترجمہ بشمول اس کی پیچیدگیوں کے نہیں دے سکتا.ان ترجموں کو پڑھتے وقت آپ یہ بات ضرور ذہن میں رکھیے

  1. آپ کا تبصرہ ماڈریشن کے مراحل میں ہے۔

    as a woman comic artist, I am saddened that this kind of pornographic comics would be censored, sharing the same fate as live pornography. I do believe that it is the freedom of the artists to express themselves, and the problems and changes in society. I just looked up some of the comics pages and hope those pages represent well the comic as a whole and that the comments I am doing are not misplaced. We see a woman free with her body, who likes sex and knows how to use her body to get what she wants. But I also saw that the majority of the sexual scenes are mainly giving pleasure to man.
    What I conclude about it?
    In a sense it is a liberalization of the woman and her body. She controls it, enjoys it and in a way uses men to satisfy her desires.
    In an other way it traps her in the circle of having to pleasure man in any way, and that this is the way she will be able to go through life, get the social stands and works she wants and needs. She is trapped in a vicious circle that has been long set in our societies, that women should be pleasured in pleasuring men, and not by receiving direct pleasure themselves. Although I am commenting this particular case, this is valid for any pornography as the greater public is male and products serve consumers demand.
    For it to be censored? Well, I do not think it should. It opens our minds to other facets of women, as the fact that women can like sex without being automatically treated as a prostitute or underdog. Even though it is true that her pleasure passes through men first which is one of the bases of pornography, I do not think it should be censored at all or at least in the same way. In this case there are no live women usually forced into prostitution to produce this content. Here no one is hurt, except perhaps the men who read this comic and will now have to turn to some other, perhaps worse, "product” to alleviate their sexual desires and fantasies.

    • I’m a firm believer in the liberation of sexualities. I also believe that all sorts should be represented in the media, as long as no one was harmed and children weren’t exploited.

      Especially as this added something more than just pornographic images, I think it’s a shame that it was censored

کسی بھی زبان میں تبصرہ کیجئے

جھلکیاں

سب ہا‏ئيلائٹس ديکھنے کے ليے دائيں طرف سوا‏ئپ کيجئيے


آزادی اظہار راۓ آکسفرڈ یونیورسٹی کا ایک تحقیقی پراجکٹ ہے جو کہ سینٹ اینٹونی کالج کے ڈیرنڈورف پروگرام براۓ مطالعہ آزادی کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے

اوکسفرڈ يونيورسٹی