آزادی اظہار راۓ پر بحث

تیرہ زبانیں. دس اصول. ایک گفتگو

Log in | اندراج کروائیں | میل کرنے کی فہرست

Loading...
1ہم تمام انسانوں کو بلا کسی رکاوٹ یا سرحد کہ اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی اور دوسرے لوگوں کے خیالات وصول کرنے کی آزادی ہونی چاہئے.»
2ہم انٹرنیٹ اور دوسرے ذرائع مواصلات کا نجی اور عوامی اداروں کی طرف سے تمام قسم کے غیر قانونی قبضے کے خلاف دفاع کرتے ہے.»
3ہمیں ایک کھلا اور متنوع میڈیا درکار ہے تاکے ہم با شعور فیصلے لیں اور سیاسی زندگی میں بھرپور کردار ادا کر سکیں.»
4ہم تمام انسانی تفریقات و اختلافات کے بارے میں کھلے اور مہذب طریقے سے بات کرتے ہیں.»
5ہم معلومات پر بحث کرنے اور اس کے پھیلاؤ میں کوئی ٹیبوز کی اجازت نہیں دیتے.»
6ہم نہ تو پرتشدد دھمکیاں دیتے ہیں اور نہ ہی ایسی دھمکیوں کو قبول کرتے ہیں»
7ہم ہر شخص اور مؤتقد کا احترام کرتے ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ ایمان کے مواد کا بھی کریں»
8ہمیں اپنا حق رازداری محفوظ کرنے اور اپنی ذات و ساخ پر الزامات کا جواب دینے کا حق ہے لیکن یہ حق نہیں کے ہم وسیع تر مفاد کے تحت عوامی چھان بین کو روکیں.»
9ہم ان علمی جائداد کے قانون اور عملیات کے خلاف ہیں جو کہ بلا جواز آزادی اظہار راۓ اور سوالات کو روکے.»
10ہمیں آزادی اظہار راۓ اور معلومات تک رسائی پر ان تمام حدود کو چیلنج کرتے ہیں جن کا جواز قومی سلامتی، عوامی نظم و ضبط اور اخلاقیات ہوں.»

نادان سوچ؟ نا ممکن کام؟

Challenge or comment on the project so far. Help us make it better. Suggest alternative approaches.

4

ہم تمام انسانی تفریقات و اختلافات کے بارے میں کھلے اور مہذب طریقے سے بات کرتے ہیں.

ٹموتھی گارٹن ایش
ایک ذاتی تعارف

ہم میں سے زیادہ تر لوگوں کا اپنے آبا و اجداد سے زیادہ مختلف اقسام کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے. ہمارا ان سے واسطہ نہ صرف انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے ہو رہا ہے بلکہ اصل میں بھی ان سے ملتے ہیں. فضائی سفر اور بڑے پیمانے پر ہجرت کی بنا پر لندن، ہانگ کانگ اور دبئی جیسے بڑے شہروں میں ہر ملک، مذہب اور عقیدے کے لوگ پاۓ جاتے ہیں. (مزید…)

کیا آپ اس اصول سے اتفاق کرتے ہیں؟ جی ہاں نہیں

مباحث اور تبادلہ خیال

  • 7887048118_2c41da8a9a_z

    When does hate speech become dangerous? The link between words and violence in Rwanda and Kenya.

    The forthcoming trial of Kenyan broadcaster Joshua Arap Sang poses vital questions about the connections between hate speech and violence argues Katherine Bruce-Lockhart, providing a litmus test for legislation against hate speech.

    اپریل 26, 2013 | تبصرات 2
  • 2123355780_1eef804dcc_z

    Free speech as seen by a believer in an Abrahamic religion

    Islam, Christianity and Judaism are often accused of wanting to restrict free speech. Dominic Burbidge suggests a radically different perspective, from inside the thought-system of the Abrahamic faiths.

    فروری 25, 2013 | تبصرات 2
  • 6021327208_f5eea5cb78_z

    Prevent harm, allow offence?

    Robert Simpson suggests a way to distinguish between harm and offence.

    جنوری 8, 2013 | تبصرات 2
  • 4 Performer_Lee_Davern_Photographer_Matt Nettheim

    Can we talk about this?

    Transcript of interview between Lloyd Newson, creator of the theatre production Can We Talk About This? and Maryam Omidi, former Free Speech Debate editor.

    دسمبر 12, 2012 | تبصرات 0
  • Hrant Dink

    ترکی کے میڈیا میں نفرت آمیز تقریر کا مقابلہ کرنا

    ہرانٹ ڈنک فاونڈیشن ٢٠٠٩ سے نفرت آمیز گفتگو پر میڈیا واچ پروگرام چلا رہی ہے جس کا مقصد ترکی کے پریس میں تفریقی اور نسلی تعصب زدہ مواد کا مقابلہ کرنا ہے. پراجکٹ کے کوآرڈینیٹر میلیسا اکان اور نوران اگان ہمیں اس سرگرمی سے آگاہ کر رہے ہیں.

    ستمبر 17, 2012 | تبصرات 0

مزید مباحث

مطالعتی کیس

مزید مطالعتی کیس


آزادی اظہار راۓ آکسفرڈ یونیورسٹی کا ایک تحقیقی پراجکٹ ہے جو کہ سینٹ اینٹونی کالج کے ڈیرنڈورف پروگرام براۓ مطالعہ آزادی کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے www.freespeechdebate.ox.ac.uk