آزادی اظہار راۓ پر بحث

تیرہ زبانیں. دس اصول. ایک گفتگو

Log in | اندراج کروائیں | میل کرنے کی فہرست

Loading...
1ہم تمام انسانوں کو بلا کسی رکاوٹ یا سرحد کہ اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی اور دوسرے لوگوں کے خیالات وصول کرنے کی آزادی ہونی چاہئے.»
2ہم انٹرنیٹ اور دوسرے ذرائع مواصلات کا نجی اور عوامی اداروں کی طرف سے تمام قسم کے غیر قانونی قبضے کے خلاف دفاع کرتے ہے.»
3ہمیں ایک کھلا اور متنوع میڈیا درکار ہے تاکے ہم با شعور فیصلے لیں اور سیاسی زندگی میں بھرپور کردار ادا کر سکیں.»
4ہم تمام انسانی تفریقات و اختلافات کے بارے میں کھلے اور مہذب طریقے سے بات کرتے ہیں.»
5ہم معلومات پر بحث کرنے اور اس کے پھیلاؤ میں کوئی ٹیبوز کی اجازت نہیں دیتے.»
6ہم نہ تو پرتشدد دھمکیاں دیتے ہیں اور نہ ہی ایسی دھمکیوں کو قبول کرتے ہیں»
7ہم ہر شخص اور مؤتقد کا احترام کرتے ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ ایمان کے مواد کا بھی کریں»
8ہمیں اپنا حق رازداری محفوظ کرنے اور اپنی ذات و ساخ پر الزامات کا جواب دینے کا حق ہے لیکن یہ حق نہیں کے ہم وسیع تر مفاد کے تحت عوامی چھان بین کو روکیں.»
9ہم ان علمی جائداد کے قانون اور عملیات کے خلاف ہیں جو کہ بلا جواز آزادی اظہار راۓ اور سوالات کو روکے.»
10ہمیں آزادی اظہار راۓ اور معلومات تک رسائی پر ان تمام حدود کو چیلنج کرتے ہیں جن کا جواز قومی سلامتی، عوامی نظم و ضبط اور اخلاقیات ہوں.»

نادان سوچ؟ نا ممکن کام؟

Challenge or comment on the project so far. Help us make it better. Suggest alternative approaches.

10

ہمیں آزادی اظہار راۓ اور معلومات تک رسائی پر ان تمام حدود کو چیلنج کرتے ہیں جن کا جواز قومی سلامتی، عوامی نظم و ضبط اور اخلاقیات ہوں.

ٹموتھی گارٹن ایش
ایک ذاتی تعارف

اگر ہمارا پہلا ڈرافٹ اصول ایک اصول ہے تو ہمارا آخری اصول اس اصول کے بارے میں ایک اصول ہے! اسس کے مطابق ہمیں اظہار آزادی راۓ پر تمام حدود چلینج کرنے کی آزادی ہونی چاہیے. یہ ایک عملی معاملہ ہے. کسی بھی حد کے پیچھے وجوہات جاننے کے بعد ہو سکتا ہے کہ ہم اسس کو ٹھیک قرار دے دیں. (مزید…)

کیا آپ اس اصول سے اتفاق کرتے ہیں؟ جی ہاں نہیں

مباحث اور تبادلہ خیال

  • 286771729_a0440dcae0

    Child Pornography and Freedom of Expression

    In the case Karttunen v. Finland the European Court considered the distribution of child pornography as an exercise of freedom of expression with little independent analysis or reasoning. This failure to provide guiding principles on the issue is a shortcoming that the court will have to address in the future, writes Rónán Ó Fathaigh.

    اپریل 24, 2013 | تبصرات 0
  • jaipurliteraturefestival-new-image

    The writer and the state

    The relationship between writers and the state is complex, multifaceted and changing. At the Jaipur Literature Festival 2013 a panel of experts explores some of the issues faced by writers around the world.

    مارچ 15, 2013 | تبصرات 0
  • 6920613184_f4a9b04431_z

    China’s public expression philosophy: a case of too little theory?

    The Chinese government’s stance towards the question of free speech is guided by a philosophy that is complex but intelligent. Rogier Creemers diagnoses the layers at play.

    مارچ 7, 2013 | تبصرات 0
  • 5879108387_ef7a2b0bef_z

    A former British agent makes the case for whistleblowing.

    Former British MI5 agent Annie Machon revealed, together with David Shayler, alleged criminal behaviour within the agency. In an interview with Sebastian Huempfer she speaks about the need for official channels through which whistleblowers can voice their concerns.

    دسمبر 3, 2012 | تبصرات 1
  • Ahmed Mansoor

    Ahmed Mansoor on blogging his way into a UAE prison

    One of the United Arab Emirate's most prominent human rights activists, Ahmed Mansoor was imprisoned in 2011 for criticising the country's leadership. Here he discusses the death threats, defamation campaigns and physical attacks he continues to face for speaking his mind.

    اکتوبر 18, 2012 | تبصرات 0

مزید مباحث

مطالعتی کیس

مزید مطالعتی کیس


آزادی اظہار راۓ آکسفرڈ یونیورسٹی کا ایک تحقیقی پراجکٹ ہے جو کہ سینٹ اینٹونی کالج کے ڈیرنڈورف پروگرام براۓ مطالعہ آزادی کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے www.freespeechdebate.ox.ac.uk