تیرہ زبانیں. دس اصول. ایک گفتگو
Log in | اندراج کروائیں | میل کرنے کی فہرست
|
ٹموتھی گارٹن ایش |
یہ تصوّر کریں کے آپ اپنے سے قریب ترین انسان کو جو کچھ بھی کہ رہے ہیں وہ یکدم آن لائن پوسٹ کر دیا جاۓ جدھر ساری دنیا اس کو دیکھ سکے. یہ نا صرف ایک انتہائی شرمندگی کی صورت حال ہو گی بلکے آپ اپنے خیالات کا اظہار کم آزادی سے کریں گے. کی بھی پولیس ریاست میں رہنے والا باشندہ آپ کو یہ بتا سکتا ہے کے اگر آپ کو یہ خوف ہو کہ کوئی اور آپ کی باتیں سن رہا ہے تو آپ کھل کر بات نہیں کرتے. (مزید…) |
Leading free speech expert Eric Barendt defends a British parliamentary report on privacy against criticisms by campaigning journalist John Kampfner
The former head of Formula One racing's governing body talks about the difficulty of countering sensational claims made in a globally reported tabloid story, and draws a distinction between privacy and reputation
یونیورسٹی کالج لندن کے پروفیسر ایرک بارینڈٹ کی آزادیِ اظہار اور پوشیدگی کے مابین نازک توازن پر بحث.
٢٠٠٨ میں دو سزا یافتہ قاتلوں نے جرمن قانون کے مطابق وکی پیڈیا اور دوسری میڈیا کمپنیوں سے اپنا نام ان کی لسٹ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا. کیا کسی فرد کا بھلائے دیئے جانے کا حق عوام کے معلومات کے حق سے زیادہ ہے؟
کیا فیسبک کو آٹو میٹک طور پر یہ بتانا چاہئے کے تصویر میں کون موجود ہے؟ سباسچین ہمپفر پوچھتے ہیں کہ کیا فیسبک کا فوٹو ٹیگنگ سافٹ ویئر صارفین کے حق رازداری کی خلاف ورزی کرتا ہے.
فاطمیہ شمس اسماعیلی ایک لیک ہوئی سیکس ٹیپ کے بارے میں لکھتی جس کی وجہ سے ایرانی اداکارہ زہرہ آمر ابراہیمی کو اپنی جان بچانے کے لئے ملک چھوڑ کر جانا پڑا.
