تیرہ زبانیں. دس اصول. ایک گفتگو
Log in | اندراج کروائیں | میل کرنے کی فہرست
|
ٹموتھی گارٹن ایش |
یہ اصول نہ صرف ترتیب میں لیکن اہمیت میں سب سے پہلا درجہ رکھتا ہے. یہ بنیادی اصول ہے. دیگر نو اصولوں کا تعلق بھی اس سے ہے اور اس کی مزید وضاحت کرتے ہیں، کہ ہم اس اصول کو کس طرح حقیقت میں تبدیل کر سکتے ہیں اور اظہارِ رائے کی آزادی کے حدود کیا ہونے چاہیے. (مزید…) |
Nigel Warburton spoke with Timothy Garton Ash for Index on Censorship's Free Speech Bites about the Free Speech Debate Project and global free speech standards.
Marianthi Palazi translated our 10 draft principles on free speech into Greek.
At the Invitation of Index of Censorship and the Editors Guild of India, Timothy Garton Ash joins Kirsty Hughes in a panel discussion in Delhi with Shri Ajit Balakrishnan, Shri Sunil Abraham and Ramajit Singh Chima.
Peter Bradley describes a British initiative promoting free expression, public debate and active citizenship.
برما کی جمہوریت کی حامی رہنما آنگ سان سو کی آزادیِ اظہارِ راۓ کی اہمیت پر اصرار کرتی ہیں لیکن بدھ مت کے "صحیح اظہارِ راۓ" کے نظریہ پر بھی زور دیتی ہیں.
پچھلے سال ٧٤ سالہ ہندوستانی کارکن اننا ہزارے نے حکومت سے کرپشن ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکار پر دباؤ ڈالنے کے لئے 'تا موت بھوک ہڑتال' کا اعلان کر دیا. کیا بھوک ہڑتال کو آزادی اظہار کے ایک جائز طریقے کے طور پر تحفظ ملنا چاہیے؟ ماناؤ بھوشن اور کیٹی اینگل ہارٹ اس معاملے میں ہمیں اپنے متضاد خیالات سے آگاہ کرتے ہیں.
کریم اوکتم بلغاریہ اور ترکی کی حکومتوں کا اپنی سب سے اہم اقلیتوں کے زبان کے حقوق کا موازنہ کرتے ہیں.
سٹیزن یونایٹڈ پر امریکی سپریم کورٹ ایک انتہائی اہم مسئلہ کو اٹھاتا ہے: کیا کاپوریشنوں کے پاس آزادی اظہار راۓ کے ایسے ہی حقوق ہونے چاہیئیں جیسے کے افراد کے پاس شوتے ہیں؟ برائن پیلوٹ اس کیس پر ہمارے لئے روشنی ڈالتے ہیں.
