آزادی اظہار راۓ پر بحث

تیرہ زبانیں. دس اصول. ایک گفتگو

Log in | اندراج کروائیں | میل کرنے کی فہرست

Loading...
1ہم تمام انسانوں کو بلا کسی رکاوٹ یا سرحد کہ اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی اور دوسرے لوگوں کے خیالات وصول کرنے کی آزادی ہونی چاہئے.»
2ہم انٹرنیٹ اور دوسرے ذرائع مواصلات کا نجی اور عوامی اداروں کی طرف سے تمام قسم کے غیر قانونی قبضے کے خلاف دفاع کرتے ہے.»
3ہمیں ایک کھلا اور متنوع میڈیا درکار ہے تاکے ہم با شعور فیصلے لیں اور سیاسی زندگی میں بھرپور کردار ادا کر سکیں.»
4ہم تمام انسانی تفریقات و اختلافات کے بارے میں کھلے اور مہذب طریقے سے بات کرتے ہیں.»
5ہم معلومات پر بحث کرنے اور اس کے پھیلاؤ میں کوئی ٹیبوز کی اجازت نہیں دیتے.»
6ہم نہ تو پرتشدد دھمکیاں دیتے ہیں اور نہ ہی ایسی دھمکیوں کو قبول کرتے ہیں»
7ہم ہر شخص اور مؤتقد کا احترام کرتے ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ ایمان کے مواد کا بھی کریں»
8ہمیں اپنا حق رازداری محفوظ کرنے اور اپنی ذات و ساخ پر الزامات کا جواب دینے کا حق ہے لیکن یہ حق نہیں کے ہم وسیع تر مفاد کے تحت عوامی چھان بین کو روکیں.»
9ہم ان علمی جائداد کے قانون اور عملیات کے خلاف ہیں جو کہ بلا جواز آزادی اظہار راۓ اور سوالات کو روکے.»
10ہمیں آزادی اظہار راۓ اور معلومات تک رسائی پر ان تمام حدود کو چیلنج کرتے ہیں جن کا جواز قومی سلامتی، عوامی نظم و ضبط اور اخلاقیات ہوں.»

نادان سوچ؟ نا ممکن کام؟

Challenge or comment on the project so far. Help us make it better. Suggest alternative approaches.

2

ہم انٹرنیٹ اور دوسرے ذرائع مواصلات کا نجی اور عوامی اداروں کی طرف سے تمام قسم کے غیر قانونی قبضے کے خلاف دفاع کرتے ہے.

ٹموتھی گارٹن ایش
ایک ذاتی تعارف

انٹرنیٹ کی وجہ سے ہم پہلے سے کہیں زیادہ آزاد اور اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لائق ہو گے ہیں. اس کے ساتھ ساتھ ہم معلومات اور دوسروں کے خیالات سے بھی مستفید ہو سکتے ہیں. یہ آزادی نہ ہی مکمّل ہے اور نہ محفوظ. (مزید…)

کیا آپ اس اصول سے اتفاق کرتے ہیں؟ جی ہاں نہیں

مباحث اور تبادلہ خیال

  • 6915188757_b176fbdf0f_z

    The Copyright Alert System: coming to a home near you?

    The question of how best to respond to the unauthorised dissemination of copyright-protected expression over the internet has long troubled copyright owners. But the proposed solution of a Copyright Alert could potentially erode free speech, writes Graham Reynolds.

    اپریل 10, 2013 | تبصرات 0
  • Netizens rally against the anti-cybercrime act in front of the Supreme Court in Manila

    In the Philippines, be careful of what you retweet

    A new cybercrime law in the Philippines would give unfettered powers to the state to monitor internet users, take down websites and imprison citizens writes Purple S. Romero.

    جنوری 28, 2013 | تبصرات 0
  • 459271450_0ccb8679a1_z

    A sticky WCIT and the Battle for Control of the Internet

    At the World Conference on International Telecommunicatins (WCIT) uthoritarian governments staked worrying claims. But beware of the Clinton Paradox, the US-dominated model of non-governmental governance brings its own problems, writes Alison Powell.

    دسمبر 20, 2012 | تبصرات 3
  • 2750459700_e470fb8539_z

    Brazil’s online crossroads between authoritarianism and democracy

    Despite Brazil’s democratic accomplishments, laws are used to regulate websites date from the 1960s, giving arbitrary power to the state. A proposed ‘Marco Civil da Internet’ has the capacity to change this, writes Marcos Todeschini.

    دسمبر 13, 2012 | تبصرات 2
  • Neelie Kroes

    What is a nice UN Internet Governance Forum doing in a place like this?

    The Oxford Internet Institute’s Ian Brown writes from Azerbaijan, asking whether a country that suppresses online freedom should be allowed to host a gathering devoted to discussing it.

    نومبر 8, 2012 | تبصرات 2

مزید مباحث

مطالعتی کیس

مزید مطالعتی کیس


آزادی اظہار راۓ آکسفرڈ یونیورسٹی کا ایک تحقیقی پراجکٹ ہے جو کہ سینٹ اینٹونی کالج کے ڈیرنڈورف پروگرام براۓ مطالعہ آزادی کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے www.freespeechdebate.ox.ac.uk