رازداری
ہمیں ایسی بنیادوں جیسا کہ قومی تحفظ کے جواز کی وجہ سے معلومات کی آزادی پر لگنے والی پابندیوں کو للکارنے کے لیے مجاز ہونا چاہیے۔
سب ہائيلائٹس ديکھنے کے ليے دائيں طرف سوائپ کيجئيے
آزادی اظہار راۓ آکسفرڈ یونیورسٹی کا ایک تحقیقی پراجکٹ ہے جو کہ سینٹ اینٹونی کالج کے ڈیرنڈورف پروگرام براۓ مطالعہ آزادی کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے