الگ کئيے گئے، مصنف 'PELLOT Brian' کے حساب سے جس ميں 8 مضامين شامل ہيں

Libya US consulate

کیا ‘مسلمانوں کی معصومیت’ نے یو ٹیوب کی معصومیت کو ختم کر دیا ہے؟

یو ٹیوب جیسے انٹرنیٹ پلیٹفارموں کا آپ کے ملک، آپ کی زبان اور دنیا بھر میں آزادی اظہار کے ایجنڈا کا تعین کرنے میں کیا کردار ہونا چاہیئے؟ اس بحث میں ہمارا ساتھ دیجئیے. ہمارے آن لائن ایڈیٹر برائن پیلوٹ مکالمے کو شروع کرتے ہیں.