کیا کسی قاتل کو بھلائے دیئے جانے کا حق ہے؟

٢٠٠٨ میں دو سزا یافتہ قاتلوں نے جرمن قانون کے مطابق وکی پیڈیا اور دوسری میڈیا کمپنیوں سے اپنا نام ان کی لسٹ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا. کیا کسی فرد کا بھلائے دیئے جانے کا حق عوام کے معلومات کے حق سے زیادہ ہے؟

١٩٩٨ میں ولفگانگ ویرل اور مینفریڈ لاوبر کو جرمن اداکار والٹر سیڈلمائر کو قتل کرنے کی سزا کے طور پر ١٤ اور ١٥ سال قید دے دی گئی. ٢٠٠٧ اور ٢٠٠٨ میں جیل سے نکلنے کے بعد ویرل اور لاوبر نے انگریزی زبان کی وکی پیڈیااور جرمن زبان کی ڈر سپیگل سمیت کئی میڈیا کمپنیوں پر ان کو کالموں میں قاتل کہنے پر عدالتی مقدمہ کر دیا. اپنے میڈیا آزادی کے قانون کا حوالہ دیتے ہوئے وکی پیڈیا نے ان کا نام اپنے کالموں سے ہٹانے سے انکار کر دیا. یہ کمپنی امریکا میں قائم ہے اور اس کو امریکی آئین کی پہلی ترمیم کے تحت تحفظ حاصل ہے. جرمن قانون ان کمنیوں پر لاگو نہیں ہوتے جو کہ امریکا میں قائم ہوں.

جرمنی کے شہر ہیمبرگ کی ایک عدالت نے پہلے تو اس بات سے اتفاق کرتے ہوئے کہ کالموں میں ان کا نام نمودار ہونے سے ویرل اور لاوبر کے رازداری کے حق کی خلاف ورزی ہوئی ہے اور ان کا نام ہٹانے کا حکم دیا. ١٩٧٣ کےجرمن عدالت کے ایک فیصلے کے تحت ملزموں کو سزا کاٹ لینے کے بعد اپنے جرم نہ رپورٹ کرواۓ جانے کا حق ہے. لیکن ٢٠٠٩ میں جرمنی کی آئینی عدالت نے اس فیصلے کو اس بنیاد پر الٹ دیا کے یہ آئین میں موجود آزادی صحافت کے خلاف ہے اور کہا کہ ویرل اور لاوبر کو اپنے رازداری کے حق میں کچھ عمل دخل قبول کرنا پڑے گا. فیصلہ اس بنیاد پر لیا گیا تھا کہ تمام محفوظ شدہ دستاویزات سے یہ معلومات ہٹانا وکی پیڈیا کے لیا بہت مہنگا ہو گا. اس فیصلے کے بعد جرمن وکی پیڈیا نے ان کے ناموں کو اپنے صفحے پر واپس ڈال دیا.

مزید پڑھئے:


تبصرے (3)

گوگل کے ترجمے آٹومیٹک مشین ترجمے فراہم نہیں کرتے. ان سے آپ کو کہنے والے کی بات کا لب لباب تو پتا لگ سکتا ہے لیکن یہ آپ کو بات کا بلکل درست ترجمہ بشمول اس کی پیچیدگیوں کے نہیں دے سکتا.ان ترجموں کو پڑھتے وقت آپ یہ بات ضرور ذہن میں رکھیے

  1. This case reminded me of the case of an Indian-origin doctor in UK. He was accused of molestation (sexual assault) by a female patient. In the first instance he was found guilty by the medical council but the high court cleared him of all the charges. As expected, the media (both in UK and India) carried the reports of he being found guilty of sexual misconduct. But when the high court cleared him, there was no interest in his case. He then himself contacted newspapers and websites asking them to carry a report on the high court judgment or remove the earlier content. Fortunately for him he was happy with the responses he got.

  2. آپ کا تبصرہ ماڈریشن کے مراحل میں ہے۔

    It is highly controversial issue. In my humble opinion, it shouldn’t be permit to erase any names which belongs to the murderers in the internet or any other sources. I think that these names gives information about these people so anyone would take necessary steps when it comes to closing these people. Disclosing these names would be seen as a security precautions.

  3. Thank you Alexander, I agree with you that everyone deserves a second chance in life, including not being publicly named after he served his sentence.
    But do you think this is still enforceable in this interconnected world in which the internet allows information from all continents to be exchanged? Should foreign companies bow to German law?

    • آپ کا تبصرہ ماڈریشن کے مراحل میں ہے۔

      Sorry. Please forgive me replying too late.
      I agree with you points definitely. The answer to the former question is the fluidity of the information shouldn’t be controlled. As to latter, of course not.
      However, I think this problem may bigger than that circumstance. We should consider the basic rights to live at first. Machine and law both are tools to ensure a normal society, before that, the protection of right of a single man must be concerned. Otherwise, even though regulations are in their way, make no sense.

  4. Certainly, the past doesn’t mean now, especially to persons who had mistake. According to this case, the German court gave a reasonable judgement to murderer. After the decision, we should realize that he ought to have rights to live in the society normally as other people. Therefore, surely, he has fame and privacy. There is no doubt law should protect him in these areas.

کسی بھی زبان میں تبصرہ کیجئے

جھلکیاں

سب ہا‏ئيلائٹس ديکھنے کے ليے دائيں طرف سوا‏ئپ کيجئيے


آزادی اظہار راۓ آکسفرڈ یونیورسٹی کا ایک تحقیقی پراجکٹ ہے جو کہ سینٹ اینٹونی کالج کے ڈیرنڈورف پروگرام براۓ مطالعہ آزادی کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے

اوکسفرڈ يونيورسٹی